کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ معطل کرنے کا سرکلر واپس

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل کرنے کا سرکلر فوری واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت  اعلیٰ سطح کا اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد امور پر غور کیا گیا۔۔پی پی آئی کے مطابق متعلقہ حکام نے نائب وزیراعظم کو دوران بریفنگ بتایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ 60 دن کے اندر جاری کر دئیے جائیں گے۔واضح رہے کہ 11 جون کو وفاقی وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھارپورٹ کے مطابق محسن نقوی کی ہدایت پر وفاقی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا ہے۔