کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گڈز ٹرانسپورٹرز کا 25 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

کراچی(پی پی آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے لئے 25 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کااعلان کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق گڈزٹرانسپورٹرز نیحکومت کودس نکاتی چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا،جس میں کہا کہ پورے ملک میں ایکسل لوڈ کا یکساں نظام قائم کیاجائے،ٹول پلازوں کے ٹیکس میں 5گنا اضافہ واپس لیا جائے۔مطالبہ کیاکہ موٹروے پولیس اورکسٹم کی بغیر وائلیشن چالان بند کئے جائیں،اور کچے کے علاقے میں ڈکیتیاں،اغوا بند کرکے سیکیورٹی یقینی بنائی جائے