کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھیل سیف الملوک پر تصاویر بنوا نے والے 2 سیاح  ناران میں گلیشیئر گرنے سے جاں بحق

مانسہرہ(پی پی آئی)مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں گلیشیئر گرنے سے دو سیاح جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے وادی کاغان کی سیر کیلئے جانے والے سیاح جھیل سیف الملوک روڈ پر تصاویر بنوارہے تھے کہ اچانک گلیشیئر ان پر گرگیا۔ جس کے نیچے دب کر دونوں سیاح موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق راجن پور سے تھا۔ لاشیں آبائی علاقے روانہ کردی گئیں۔واضح رہے کہ انہی گلیشیئرز کے نیچے چند سال قبل برف کا ٹکڑا گرنے سے کراچی کی 2 خواتین بھی جاں سے ہاتھ دھو بیٹھی تھیں۔ جائے حادثہ پر سیاحوں کو گلیشیئر سے دور رہنے کی ہدایات کا بورڈ بھی لگا دیا گیا تھا مگر ہدایات پر عمل نہیں کیا گیا۔