مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا بیسواں کانووکیشن رواں ماہ کی 25تاریخ کو کنگ عبداللہ کیمپس میں منعقد ہوگا جس میں جامعہ کشمیرکے مختلف تعلیمی سیشن ہاء کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریاں عطاء کی جائیں گی۔
Next Post
معروف نعت خواں تجلی ظہیر طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں
Wed Jul 24 , 2024
کراچی (پی پی آئی)معروف نعت خواں تجلی ظہیر طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔وہ معروف براڈ کاسٹر و پروڈیوسر اور موسیقار مہدی ظہیر کی صاحبزادی تھیں۔پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ کراچی میں ادا کی گئی۔
