معروف نعت خواں تجلی ظہیر طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں

کراچی (پی پی آئی)معروف نعت خواں تجلی ظہیر طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔وہ معروف براڈ کاسٹر و پروڈیوسر اور موسیقار مہدی ظہیر کی صاحبزادی تھیں۔پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ کراچی میں ادا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ٹی آئی کیلئے اپنے سوا کوئی صراط مستقیم نہیں ہے: شیری رحمٰن

Wed Jul 24 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کی نائب صدر  شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے متعلق جو بھی کرنا چاہ رہی ہے یقین ہے ہم سے مشورہ کرے گی.پی پی آئی کے مطابق  شیری رحمٰن نے   میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی جماعت والا نہیں ہے، ان کی سوچ یہ ہے […]