اسلام آباد(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی سے متعلق جو بھی کرنا چاہ رہی ہے یقین ہے ہم سے مشورہ کرے گی.پی پی آئی کے مطابق شیری رحمٰن نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی جماعت والا نہیں ہے، ان کی سوچ یہ ہے کہ میں ہوں تو ریاست ہے پاکستان ہے، ملک پر کلہاڑی چلاتے ہوئے یہ اپنی جڑیں خود کاٹ رہے ہیں، پی ٹی آئی مارو یامرجاو کی سیاست پر چل پڑی ہے، ان کیلئے اپنے سوا کوئی صراط مستقیم نہیں ہے۔
Next Post
کیا ریاست پر حملہ کرنا انقلاب ہے؟:مریم اورنگزیب
Wed Jul 24 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزموں کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ کیا ریاست پر حملہ کرنا انقلاب ہے؟.پی پی آئی کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اندر بیٹھے دہشت گردی کی […]
