لالی ووڈ فلم ’مستانی‘ 23 اگست کو ریلیز ہو گی

کراچی(پی پی آئی) لالی ووڈ فلم ’مستانی‘ 23 اگست کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔فلم کی کاسٹ میں آمنہ الیاس، عفان وحید، حرا خان، شاہنواز زیدی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،پی پی آئی کے مطابق  فلم کے مصنف و ہدایت کار عثمان رضوی ہیں جبکہ فلمساز دانیہ نظامی ہیں، فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 کراچی میں انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Fri Jul 26 , 2024
کراچی(پی پی آئی)شہر میں انسانی جانے بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ادویہ کی ہول سیل مارکیٹ اور شہر میں میڈیکل اسٹورز پرامراض قلب،دمہ،شوگر سے بچاؤ کے علاوہ انسانی جان بچانے والی ادویات کے ساتھ ساتھ انسولین کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے مریضوں کی مالی […]