ماریہ شراپووا کا برسبین اوپن میں شرکت کی یقین دہانی سے انکار

برسبین: روسی ٹینس اسٹار ماریہ شروپووا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے یقین دہانی کرانے سے انکار کردیا ۔ یاد رہے کہ زخمی ہونے کے باعث وہ گزشتہ دوسا ل سے ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں ۔ روسی ٹینس اسٹار کے حوالے سے مبصرین کا خیا ل ہے کہ آسٹریلین اوپن کی بھر پور تیاری کے سلسلے میں وہ برسبین انٹرنیشنل میں حصہ لے سکتی ہیں ۔

Next Post

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلے گی

Tue Dec 31 , 2013
ڈبلن: آئر لینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنے کی دعوت قبو ل کرلی ۔ ایونٹ جنوری کے آخر میں شروع ہوکر فروری کے وسط میں اختتام پذیر ہوگا۔ مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں سات ٹیموں کو جوائن کرے گی ۔ آئرلینڈ ٹیم کے کوچ فل سیمنز نے اپنے بیان میںکہا ہے […]