آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایکس سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس سے تعاون کے معاہدے کیلئے حکومت کوشاں

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزارت و انصاف، فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی ایپس اور ایکس وغیرہ جیسی سوشل میڈیا سائٹس کے ساتھ باہمی قانونی تعاون کا معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  اس معاہدہ کے بعد ریاست مخالف پروپیغنڈہ روکنے میں مدد ملے گی۔