لاہور(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی نیپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کئے۔ پی پی آئی کے مطابق لودھراں سے ٹی ٹی پی کا تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا کمانڈربھی پکڑا گیا۔
Next Post
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
Sat Jul 27 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی […]
