پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے، صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڑاٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے ساتھ چھوٹے اوربڑے کاروبار پر لگایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سب کے سامنے ہے کہ میانوالی کے لیڈرکو کس طرح ایوان میں پہنچایا گیا: محسن شاہنواز رانجھا

Sat Jul 27 , 2024
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلزپارٹی کی حکومت ختم ہونے پر کس طرح تحریک انصاف کو متعارف کرایا گیا یہ سب کے سامنے ہے، میانوالی کی اکلوتی نشست جیتنے والے کی پارٹی کو کس […]