آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 وزارتیں نہیں آئین کی بالادستی چاہئے: نثار کھوڑو

کراچی(پی پی آئی)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ ہمیں وزارتیں نہیں ملک میں آئین کی بالادستی چاہئے۔پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کواعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی شخصیت دوسری بارصدر بنی ہے۔نثارکھوڑو نے کہا کہ بھٹو شہید ہوئے لیکن ہم نے نعرہ لگایا جمہوریت بہترین انتقام ہے، بی بی شہید ہوئیں تو پیپلزپارٹی نے پاکستان کھپے کانعرہ لگایا۔انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں ہیجان نہیں چاہتے، ہم ایسا نعرہ نہیں لگاتے کہ میں نہیں تو ملک میں بم ماردو،