آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راول ڈیم میں پانی کا لیول انتہائی کم، ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک

راولپنڈی(پی پی آئی)راول ڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں پراسرار طور پر مر گئیں۔ڈیم میں اسٹاک کیا جانے والا لاکھوں کی تعدادمیں مچھلی کا بیج بھی مر گیا۔ مرنے والی مچھلیوں میں رہو، چائینہ، گلفام، موہری، سلور، گراس، بگ ہیڈ، سنگاڑا اور دیگر شامل ہیں۔ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ مرنے والی مچھلی اورڈیم کے پانی کا فرانزک کروائیں گے۔ راول ڈیم میں زہر خوانی کا یہدوسرا واقعہ ہے پہلے واقعے کی رپورٹ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ہے۔دوسری جانب مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈیم میں پانی کا لیول انتہائی کم ہو گیا ہے،آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مچھلی مر جاتی ہے،ہر سال ایسا ہوتا ہے،چھوٹی مچھلی مر جاتی ہے۔