اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 30جولائی کی شام 5بجے طلب کر لیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا۔ پی پی آئی کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی صورتحال کے تناظر میں اجلاس کو اہم متصور کیا جارہا ہے۔
Next Post
کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف مہم آئندہ ماہ شروع کی جائے گی
Mon Jul 29 , 2024
کراچی (پی پی آئی) کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں بالخصوص چنگچی اورآٹو رکشاؤں کیخلاف مہم آئندہ ماہ شروع کی جائے گی ، پی پی آئی کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جارہی ہیں جوبغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں چنگ چی رکشوں اورآٹو رکشاؤں کے خلاف کریک ڈاون شروع کریں گی۔ خیال رہے کہ کراچی میں آٹو […]