روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 22ہزار ٹرانزیکشنز کے ذریعہ2.41 ارب روپے کی ترسیلات زر وصول

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے سال2024 کی پہلی ششماہی کے دوران 22ہزار سے زیادہ ٹرانزیکشنز کے زریعے2.41 ارب روپے کی تاریخی ترسیلات زر وصول کیں۔