کراچی(پی پی آئی)فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے فن کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگائیں، 14 اگست سے سندھ بھر میں شجرکاری مہم زور و شور سے شروع کی جائے،پی پی آئی کے مطابق اپنے بیان میں سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ پیر صاحب پگارا کی خصوصی ہدایت پر سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں درخت لگائے جارہے ہیں ہم نے صوبے بھر میں شجرکاری مہم شروع کر دی ہے
Next Post
کوئٹہ سے سعودیہ براہ راست عمرہ پروازیں 6اگست سے چلانے کا فیصلہ
Wed Jul 31 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی)قومی ایئر لائن نے کوئٹہ سے براہ راست سعودی عرب پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاہے جی ایم بلوچستان عبدالغفار میاں خیل کا کہنا ہے کہ اب کوئٹہ ٹو جدہ براہ راست پروازیں چھ اگست سے شروع کی جارہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یہ پروازیں اب ہر منگل اور جمعہ کوکوئٹہ سے جدہ ڈائریکٹ آپریٹ کریں گی جس […]