کراچی(پی پی آئی)جون کے مقابلے میں جولائی میں ملک کی برآمدات و درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ شماریات کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مجموعی برآمدات میں 9.77 فیصد جبکہ مجموعی درآمدات میں 14.27 فیصد کمی ہوئی۔جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 19.71 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔
Fri Aug 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کی نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے میچزجوڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع تھے،سارا دن بارش کی وجہ سے منتظمین کو جمعہ کے شیڈول میچز اگلے دن کے لیے ملتوی کرنے پڑے، بوائز انڈر 12 کا جمعہ کو صرف ایک میچ مکمل ہو سکا۔ جس میں ظہران خان نے عمر زمان کو شکست […]