اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر 7 اگست سے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے مخصوص پنک بسیں دستیاب ہوں گی۔وزارت تعلیم کے مطابق یہ پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی نیز دیہی علاقوں کو شہری مراکز سے جوڑ کر ان کے لیے سفر کو آسان اور محفوظ بنائیں گی۔
Sat Aug 3 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)اپوزیشن کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان اور حکومتی اتحاد میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحادسے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت میں ابتدائی رابطوں کی وفاقی دارالحکومت کے سیاسی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور صدر مملکت […]