اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3 ارب ڈالر موصول

کراچی (پی پی آئی) ایک ماہ کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3 ارب ڈالر موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران  بیرون ملک مقیم کارکنان کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں سال بسال 47.6 فیصد نمو دیکھنے میں آئی اور ترسیلاتِ زر کا حجم 3 ارب ڈالر رہا۔جولائی 2024ء میں ترسیلات زر کی رقوم کے اہم ذرائع میں سعودی عرب (761.1 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (611.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (443.5 ملین ڈالر) اور امریکہ (300.1 ملین ڈالر) شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم آج وطن واپس پہنچیں گے

Fri Aug 9 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کل وطن واپس پہنچیں گے۔قومی ہیرو پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے پیرس سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔ارشد ندیم براستہ دبئی کل رات ایک بجے لاہور پہنچیں گے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر […]