رہنما ؤں کی گرفتاری اوچھا ہتھکنڈا، خوفزدہ نہیں ہوں گے:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

کراچی(پی پی آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے رہنما ؤں دلبر خواجہ اور فیصل چیمہ کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے. ایک بیان میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے  کہا کہ  رہنما ؤں کی گرفتاری  اوچھا ہتھکنڈا ہے لیکن خوفزدہ نہیں ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستانی افسران تائیوان سے کوئی رابطہ نہ رکھیں، وفاقی حکومت کی نئی ایڈوائزری جاری

Sat Aug 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)حکومت پاکستان نے تائیوان اورشمالی کوریا کے متعلق تعلقات پر اپنے سرکاری افسران کو نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی سرکار کے اہلکاران تائیوان سے کوئی سرکاری و غیرسرکاری تعلق نہ رکھیں، کابینہ ڈویژن ایڈوائزری کیمطابق کوئی بھی سرکاری اہلکارتائیوان انتظامیہ سے رابطہ نہ کرے، پاکستان نے یہ فیصلہ ون چائنہ […]