بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک  اپنے ہی ساتھیکے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ (پی پی آئی) دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا،سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث رہا جبکہ شمبین فورسز پر حملوں اور ہتھیارڈالنے والیساتھیوں کے قتل میں بھی ملوث تھا۔  ذرائع کے مطابق شمبین عرف شہک بلوچستان میں سکیورٹی فورسزپرمتعدد حملوں میں براہ راست ملوث رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر مملکت سے ویتنام، مالدیپ، آئرلینڈ کے سفراکی ملاقاتیں، سفارتی اسناد پیش کی

Tue Aug 13 , 2024
 اسلام آباد (پی پی آئی)   صدر مملکت آصف علی زرداری سے ویتنام، مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفرا  نے ملاقاتیں کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔صدر مملکت نے سفراکو پاکستان میں تقرری پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ سفرا  پاکستان کے ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے، پاکستان دوست ممالک کے ساتھ […]