آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں وفاقی محتسب کے علاقائی دفاترقائم ہوں گے

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)  آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں وفاقی محتسب کے علاقائی دفاترقائم ہوں گے۔  یہ بات وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں جلد ہی وفاقی محتسب کے نئے علاقائی دفاتر کھولے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہری پور میں ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ کے3 ملزمان گرفتار

Wed Aug 21 , 2024
ہری پور (پی پی آئی)ہری پور پولیس  نے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید  پر حملہ کے مقدمے میں نامزد چار ملزمان میں سے تین کو گرفتار کرلیا ہے،مسلح ملزمان نے ہری پور کے علاقے چھہر شریف میں ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔ زخمی ہونے والے اپر و لوئر کوہستان کے ایڈیشنل سیشن جج محمد […]