سعودیہ میں ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش کا دوسرا ایڈیشن شروع

جدہ(پی پی آئی) سعودی عرب کے شہرجدہ میں ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش کا دوسرا ایڈیشن شروع ہے۔ نمائش میں سعودی عرب اور دیگر ممالک  کی 45 کمپنیوں سمیت پاکستان کی 12 کمپنیاں بھی شریک ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی اسٹالوں پر رش دیکھا جا رہا ہے اور  بڑے آرڈر ملنے کی توقع ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا

Wed Aug 21 , 2024
وینزویلا)پی پی آئی) پاکستان کے باصلاحیت ایتھیلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ پی پی آئی کے […]