مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) بین الاقوامی ایشین محتسب کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق ایشین امبڈسمین ایسوسی ایشن (اے او اے) کے تحت محتسبین کی بین الاقوامی کانفرنس میں میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل یا صدر جنرل اسمبلی کی شرکت بھی متوقع ہے۔
Wed Aug 21 , 2024
کراچی(پی پی آئی)بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،دال چنا 45،کالاچنا 35،بیسن 25 روپے مہنگا ہوگیا۔دال مسور،مونگ 10 روپے،دال ماش 10 سے 15 روپے سستی جبکہ مختلف اقسام کے چاول 10 روپے سستے ہو گئے،پی پی آئی کے مطابق درجہ دوم کا گھی 12 روپے سستا ہوکر 445 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔5کلوگرام درجہ اول کے گھی […]