پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف  کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے شیر افضل مروت کو تھانہ گولڑہ منتقل کر دیا، پولیس نے ترنول پہنچنے پر شیر افضل مروت کو گرفتار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی حتمی تاریخ 30ستمبر، توسیع پر غور

Thu Aug 22 , 2024
کراچی(پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کیلئے مالی سال 30جون 2024 تک کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 30ستمبر میں توسیع کا گو کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیاالبتہ  اس پر غور جاری ہے۔