سندھ کی مزید جیلوں میں فو ن فریکوئنسی جیمرز لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) سندھ کی مزید جیلوں میں سیٹلائٹ فون کی فریکوئنسی جیم کرنے والے جدید جیمرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جیلوں میں لگے متعدد جیمرز یا تو خراب یا پھر پرانے ہو چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق متعدد جیلوں سے قیدیوں کے فرار کی وارداتوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مقبوضہ کشمیر10 لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار

Thu Aug 22 , 2024
جموں (پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست میں مقبوضہ کشمیر میں ذرائع روزگار گھٹ گئے ہیں کیونکہ ریاست میں آبادی کا توازن بگاڑنے کیلئے غیر مقامی افراد کو لایا جارہاہے جو روزگار،کاروبار میں چھا رہے ہیں ریاستی سپورٹ کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بے روزگارنوجوانوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ […]