کراچی(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے 2 آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے پاس ایک ہزار میٹر گہرے پانی کے دو بلاک اور ایک ہزار میٹر سے زیادہ گہرے پانی کے چار بلاکس نیلامی کے لیے دستیاب ہیں۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور ملائیشیا کی کمپنیوں کو آف شور بلاکس دیئے جا سکتے ہیں۔
Next Post
بی آئی ایس پی صارفین کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی اشیاکی فروخت بند
Fri Aug 23 , 2024
کراچی(پی پی آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر بی آئی ایس پی صارفین کے لیے سبسڈی اشیاکی فروخت روک دی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے بی آئی ایس پی صارفین کو کیش رقوم دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 روپے تھی […]
