بی آئی ایس پی صارفین کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی اشیاکی فروخت بند

کراچی(پی پی آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر بی آئی ایس پی صارفین کے لیے سبسڈی اشیاکی فروخت روک دی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے بی آئی ایس پی صارفین کو کیش رقوم دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 روپے تھی جو اب 155 روپے کلو کر دی گئی ہے، 650 روپے میں ملنے والا 10 کلو اAٹے کا تھیلا اب 1500 روپے کا ملے گا جبکہ 380 روپے والا گھی 450 روپے کلو کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سکھرموٹروے پر کار اور ٹرک میں تصادم،  خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک خاتون زخمی

Fri Aug 23 , 2024
سکھر(پی پی آئی)سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔پی پی آئی کے مطابق سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ٹرک […]