حق خود ارادیت کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہو نگے:فریدہ بہن جی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنما اورجموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیئرپرسن فریدہ بہن جی نے کہاہے کہ کشمیری عوام حق خود ارادیت کے بنیادی حق کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہو نگے۔ انہوں نے کہاکہ مودی کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں کشمیری عوام نے بھارت کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کو نہ پہلے تسلیم کیا اور نہ ہی آئندہ اس کا کوئی امکان ہے۔ فریدہ بہن جی نے کہاکہ 10 لاکھ فوجیوں کے ذریعے ظلم و ستم کا بازار گرم کرکے کشمیری عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بھٹہ مزدوربچوں پر "’انڈر دی بلیز" نامی فلم کا آغاز

Tue Aug 20 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پہلی بار پاکستان میں بھٹہ مزدور بچوں پر “’انڈر دی بلیز”  نامی فلم  کی تیاری شروع ہے۔ اینیمیٹڈ مختصر فلم ’انڈر دی بلیز‘  کی کہانی پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی پر مبنی ہے یہ پاکستان کے اہم مسائل میں سے ایک ہے۔پی پی آئی کے مطابق فلم  میں بھٹہ پر چائلڈ لیبر کے مسئلے کا […]