وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف دائر آئینی درخواست پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست کی سماعت جسٹس روزی خان نے کی، درخواست گزار کے وکیل محمد حسن مان ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کرلئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے، دونوں فریقین کے وکلانے دلائل مکمل کرلئے۔عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،پی پی آئی کے مطابق  درخواست گزار گہرام بگٹی نے حلقہ پی بی 10 کے 38 پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کی استدعا کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ، 28 جاں بحق، 20 زخمی

Wed Aug 21 , 2024
تہران(پی پی آئی)ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 28 افراد کے جاں بحق ہونے اور 20 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے زیارات کیلئے ایران جانے والے زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق بس میں سوار […]