ملتان/ ہڑپہ (پی پی آئی)محکمہ آرکیالوجی پنجاب نے ملتان اور ہڑپہ میں دو نئے عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں نئے عجائب گھروں کے منصوبے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں کنسلٹنٹ فرم نے تفصیلی پریذنٹیشن بھی پیش کی۔
Sun Aug 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا،ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1 فیصد اضافے سے 78801 پر بند ہوا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 79173 رہی۔ایک ہفتے میں 77.88 ارب […]