صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ  پراہم ملاقات

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔پی پی آئی کے مطابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی صدر آصف زرداری کے ہمراہ  تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوٹہ سسٹم کراچی، حیدرآباد اور سکھر کو دیوار سے لگانے کے لیے ہے،فاروق ستار

Sun Aug 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کا ملک کے ریوینیو میں 60 فیصد سے زائد حصہ ہے۔ایم کیوایم کی جانب سے عباسی شہید ہسپتال میں شجرکاری مہم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق تقریب سے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے […]