برسبین:آسٹریلیا کے فاسٹ بولرریان ہیرس اورپیٹرسیڈل بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ ریان ہیرس معمولی انجری کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ پیٹرسڈل کو پہلے ٹیسٹ کے کامیاب بولنگ دستے سے باہر کردیا گیاہے۔ ان کی جگہ جوش ہیزل ووڈ اور مچل اسٹارک کو ٹیم میں شامل کرلیا گیاہے۔ مچل اسٹارک نے گزشتہ ماہ ابو ظہبی میں پاکستان کے خلاف ہاری ہوئی بازی میں آسٹریلیا کی نمائند گی کی تھی ،ہیزل ووڈ کو لمبے عرصے بعد ٹیم میں دوبارہ بلالیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جارہاہے۔
Next Post
کیریبین پریمئرلیگ میںایسو سی ایٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو موقع
Tue Dec 16 , 2014
جمیکا: کیربیئن پریمئرلیگ(سی پی ایل) کی جانب سے آئی سی سی کی ایسو سی ایٹ ٹیموں امریکا ،کینیڈا اور برمودا کے انڈر23 کھلاڑیوں کو نئے سیزن میں کھیلنے کا موقع دیا جارہاہے۔ امریکا ،کینیڈااور برمودا کے نوجوان کھلاڑی تربیت لینے ویسٹ اندیز پہنچ گئے ہیں، جن میں امریکا کے اسٹیون ٹیلر،کینیڈا کے نیخل دتا اور نتیش کمار اور برموداکے ٹرے […]