لندن:انگلش فٹ بال کلب ریڈنگ کے کوچ نیجل ایڈکنز کوچمپینز لیگ میں ٹیم کی بدترین کاکردگی پر برطرف کردیاگیا۔ انگلش کلب ریڈنگ کوگزشتہ روز چمپینزشپ میں6-1کی شرم ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ ریڈنگ چمپینزشپ میں 11شکستوں کے بعد 16ویں نمبر پر ہے۔ ریڈنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ کلب کی ناقص کارکردگی کے بعد کوچ کی تبدیلی بہت ضروری ہوگئی تھی۔ نجل ایڈکنزکو مارچ 2013میں کلب کا کوچ مقررکیا گیاتھاتاہم وہ اپنے دورانیے میں ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں نام ہوئے۔
Next Post
پشاور :آرمی اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ،100سے زائد شہید کئی بچے زخمی ہوگئے
Tue Dec 16 , 2014
پشاور:پشاور میں آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں سو سے زائد بچے شہید اور 83سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ آپریشن میں تین دہشت گردوں کو بھی ماراگیا۔پشاور کے ورسک روڈ پر واقع آرمی پبلک اسکول میں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی وردی میں اسکول کے اندر داخل ہوگئے اور فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے نتیجے میں موقع پر […]