کراچی(پی پی آئی) فاتح قادیانیت، مجدد عصرپیر سید مہر علی شاہ گولڑوی کا سالانہ عرس مقدس جمعرات 5 ستمبر کو جامع مسجد گلزار گردیز نزد ایس ایم لاکالج ڈاکٹر ضیا الدین روڈ پر مفتی سید شاہ حسین گردیزی کی زیر سرپرستی بعد نمازِ عشا منایا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق عرس مبارک کی تقریب میں خواتین کے لیے پردہ کا انتظام ہے۔
Tue Sep 3 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 صفر کوسلام آبادمیں منعقد ہو گا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے، پی پی آئی کے مطابق ملک بھر میں شہادتوں کی بنیاد پر ر بیع الاول کے چاند کا اعلان کیا جائے گا۔،اجلاس میں […]