اسلام آباد(پی پی آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اور سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’یہ اسمبلی ہماری آواز کو نہیں سنتی تو اس اسمبلی میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔