عیدمیلادالنبیﷺ  پر 17 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد(پی پی آئی)عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے منظوری دے دی۔ پی پی آئی کے مطابق  ربیع الاول کے  مہینے کی 12 تاریخ کو دنیا بھر میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺ منایا جاتا ہے،اسی سلسلہ میں متعدد ممالک میں عام تعطیل بھی کی جاتی ہے،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی 12 ربیع الاول یعنی  17 ستمبر کی چھٹی کی منظوری دے دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاک بحریہ کے بیڑے میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت

Fri Sep 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان نیوی کو مضبوط بنانے کے لیے 2 مزید جنگی جہازوں، پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کو بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے […]