شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلسہ سے قبل ہی جعلی حکومت کے اوسان خطاہو چکے ہیں: بیرسٹر سیف

 پشاور (پی پی آئی)  مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جلسہ رکوانے کے لیے جعلی حکومت  اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔ راج کماری نے پنجاب پولیس کو  اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ جلسہ اتوارکو ہے اور جعلی حکومت کے اوسان ابھی سے خطا ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر کا سورج عمران خان کی رہائی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔  مشیر اطلاعات پخونخوا نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کے پی کے سے عظیم الشان قافلہ جلسے میں شرکت کرے گا۔ وزیراعلی خیبر پختون خواعلی امین گنڈاپور خود قافلے کی قیادت کریں گے۔