شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انجنئیر امیر مقام کی حویلی کہوٹہ آمد،چوہدری محمد عزیز  مرحوم کی قبر پر گلپاشی و فاتحہ خوانی

حویلی کہوٹہ(پی پی آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران و  مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجنئیر امیر مقام حویلی کہوٹہ پہنچ کر سابق وزیر حکومت/نائب صدر مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر مرحوم چوہدری محمد عزیز  مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم چوہدری محمد عزیز کے یاد میں منعقد ہونے والے تعزیتی ریفرنس میں خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر (ن) لیگ آزاد جموں کشمیرکے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق،  بیرسٹر افتحار گیلانی، سردار طارق, راجہ فیصل آزاد،ملک ذوالفقار، عبدالخاق وصی چوہدری اعجاز کھٹانہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔ انجئنیر امیر مقام نے مرحوم چوہدری محمد عزیز کے فرزند محسن عزیز،بلال عزیز اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف،وزیر اعظم شہبار شریف،کی خصوصی ہدایت پر یہاں آیا ہوں۔