روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فسطائی حکومت جتنا تنگ کرناہے کرلے پیچھے ہٹنے والے نہیں: سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فسطائی حکومت جتنا تنگ کرناہے کرلے لیکن اسے بھی پتہ ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ   اتوار   کو  اسلام آباد جلسے سے ثابت ہو جائے گا، ٹانگیں کانپیں گی نہیں بلکہ مفلوج ہونے کے امکانات واضح ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چاہنے والوں سے اپیل ہے کہ وہ جوق در جوق نکلیں اور گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا ضرور دیں۔