شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

8 ستمبر کا جلسہ عمران کی رہائی کیلئے نہیں،آزاد عدلیہ کیلئے ہے،علیمہ خان

راولپنڈی(پی پی آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں ہے آپ نے آزاد عدلیہ کیلئے کھڑے ہونا ہے،عدلیہ آزاد ہوگی تو آپ کو انصاف دے گی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ آج  عمران خان خوش نہیں تھے، عمران خان کہتے ہیں کہ میں نے ان کیسز میں میں کب رعایت مانگ رہا تھا میرے کیسز میں جب کچھ ہے ہی نہیں انہوں نے تو ویسے ہی ختم ہو جانا تھا۔ علیمہ خان نے کہاکہ 8ستمبر کے جلسہ میں سب شامل ہوں گے،ہمیں پتہ ہے بچوں کا مستقبل بڑا تاریک ہے،سب 8ستمبر کے جلسہ میں ضرور شریک ہوں تاکہ آزادی ہی مہم کا آغاز کر سکیں۔