شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل کریم کنڈی نیصوبے کی ترقی کیلئے چھوٹے ڈیموں کو ناگزیر قراردیا ہے

 پشاور (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی ترقی کیلئے چھوٹے ڈیموں کو ناگزیر قراردیا ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان پیپلزپارٹی ٹانک کے صدر سردار ہدایت ا? گنڈا پور سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج پشاور میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ٹانک ڈیم سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ چھوٹے ڈیموں سے نہ صرف بجلی پیدا ہوگی بلکہ ہزاروں ایکڑ اراضی بھی سیراب ہوگی۔گورنر نے چشمہ لفٹ کنال کو بھی قومی ترقی کا منصوبہ قراردیا۔