بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت نوجوان کی نظربندی کالعدم قراردے دی

سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک کشمیری نوجوان کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر نے سرینگر سے تعلق رکھنے والے مصور احمد بٹ کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قراردیتے ہوئے حکام کو انہیں رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔عدالت نے ضلع پلوامہ کے ایک اور نظربندنوجوان عمران مشتاق کے پی ایس اے کو برقرار رکھا جسے 3نومبر 2022کو گرفتارکیاگیا تھا۔عمران مشتاق پر الزام ہے کہ وہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک اورنوجوان کا قریبی ساتھی تھا۔