ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 15 ویں روز بھی  بحال نہ ہو سکی

وئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال نہیں ہو سکی ہے اور15 ویں روز بھی ٹرین سروس کی بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، پی پی آئی کے مطابق ٹرین سروس دوزان پل گرنے کے باعث معطل ہے۔ مختلف ٹرینوں کی بندش سے ریلوے کو روزانہ ساڑھے 16 لاکھ روپے کا نقصان ہورہا ہے۔