اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 “دیہی ترقی کا عالمی دن” ہرسال 6 جولائی کومنایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو “دیہی ترقی کا عالمی دن” قرار دینے کی قرارداد منظورکرلی ہے۔ قرارداد کومتفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے، جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو “دیہی ترقی کا عالمی دن” کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے دیہی ترقی اور تبدیلی کی اہم اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ پی پی آئی کے مطابق  یہ عالمی دن پاکستان سمیت تمام ممبر ممالک میں پہلی مرتبہ آئندہ سال منایا جائے گا۔