ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اخترمینگل کے استعفے و بلو چستان کی صورتحا ل پربی این پی کااجلاس جمعہ کو ہوگا

کوئٹہ(پی پی آئی)بلو چستان نیشنل پارٹی کے مر کز ی اعلا میہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جا ن مینگل کے قو می اسمبلی سے استعفے بلو چستان و ملکی صورتحا ل سمیت دیگر امور پر پارٹی کی سینٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی کا اجلاس 13ستمبر کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے اجلا س کی صدارت قائمقام صدر ساجد ترین ایڈو وکیٹ کریں گے۔