ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو

کراچی(پی پی آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا۔جزوی چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔چاند گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن 7 بج کر 44 منٹ پرعروج پر پہنچے گا جو 8 بج کر 15 منٹ تک جاری رہے گا،  پی پی آئی کے مطابق چاند گرہن کا اختتام 9 بج کر 47 منٹ پر ہوگا۔