ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی  برقرار

 کراچی(پی پی آئی) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے،گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی اختتام ہوا،100 انڈیکس 283 پوائنٹس گرکر 78615 پوائنٹس پر بند ہوا،جہاں مارکیٹ میں 10 ارب 12 کروڑ روپیمالیت کے 49 کروڑ شیرز کے سودے ہوئے۔وران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 316 پوائنٹس کی تیزی اور 79ہزار 200 پوائنٹس کی حد بحال ہوتے ہوئے بھی دیکھی گئی۔