متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاریوں پرسارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5اہلکار معطل

 اسلام آباد(پی پی آئی)ٓسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5اہلکار معطل کر دیئے۔ پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سکیورٹی میں غیرذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا، پی پی آئی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4ماہ کیلئے معطل کیا، پارلیمنٹ کی سکیورٹی میں ناکامی پر دیگر 4سکیورٹی اہلکار بھی معطل کردیئے گئے،سکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمداور 3جونیئر سکیورٹی اسسٹنٹ عبیداللہ، وحید صفدر اور محمد ہارون کو بھی معطل کر دیا گیا۔