سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تربت میں دھماکہ، 4 افراد زخمی، طبی امدا دکے لیے اسپتال منتقل

تربت(پی پی آئی) تربت میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تربت میں دھماکا مین سڑک پر ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امدا دکے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کاکہنا ہیکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان کا  کہنا تھا کہ تربت میں دھماکے کے زخمیوں کو حکومت کی جانب سے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق دھماکے کے بعد بم ڈسپوذل سکواڈ طلب کر لیا گیا،پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے۔